سردی نے افغان عوام کی مشکلات بڑھا دیں

0
545

افغانستان میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ملک شدید انسانی بحران کا شکار ہو گیا ہے، جہاں غربت، بھوک اور بنیادی سہولیات کی کمی لاکھوں شہریوں کی زندگی مشکل بنا رہی ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق کئی افغان خاندان اپنے بچوں کے لیے جوتے، گرم لباس اور ضروری اشیاء خور و نوش تک کا انتظام نہیں کر پا رہے، اور کئی بچے سخت سردی میں ناقص یا نامناسب کپڑوں میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق اس سال تقریباً 2 کروڑ افغان شہری امداد کے محتاج ہیں، اور شہریوں کو تعلیم، روزگار اور بنیادی سہولیات کی کمی طالبان حکومت کی نااہلی اور بدعنوانی کی وجہ سے مزید بڑھ رہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا