پاکستان ریلوے کے لگژری کرایوں میں نمایاں کمی

0
635

پاکستان ریلوے نے لگژری سیلون کے کرایوں میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ کراچی سے راولپنڈی کا کرایہ 1 لاکھ 72 ہزار، کراچی سے لاہور 1 لاکھ 50 ہزار اور لاہور سے راولپنڈی 44 ہزار روپے مقرر کیا گیا ہے۔ اجلاس میں ریلوے پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، جہاں بتایا گیا کہ بغیر ٹکٹ سفر کے خلاف کارروائیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں۔ چوری، اسمگلنگ اور تجاوزات کے خلاف بھی مؤثر اقدامات جاری ہیں اور ریلوے کی زمین واگزار کرائی جا رہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا