عمران خان وی آئی پی قیدی ہیں،طلال چوہدری

0
494

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پاکستان کی تاریخ کے سب سے وی آئی پی قیدی ہیں۔

سینیٹ میں پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید نے عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے سوال کیا، جس پر طلال چوہدری نے بتایا کہ عمران خان کے لیے 6 بڑی بیرکس، باورچی اور ایکسرسائز مشینیں دستیاب ہیں، جو کسی اور قیدی کے پاس نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جیل کے سامنے سیاسی ڈرامہ لگایا جاتا ہے، اور ضمنی انتخابات میں پارٹی کی پرفارمنس کچھ خاص نہیں رہی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا