سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشت گرد ہلاک

0
326

پاک فوج کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی، جس میں 22 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا اور علاقے میں ممکنہ خطرات کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن بھی جاری ہے۔

پاک فوج کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی مہم پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا