سعودی عرب میں مویشی چور 13 پاکستانی گرفتار

0
453

سعودی عرب میں مویشیوں کی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق طائف میں گرفتار افراد پر بھیڑیں چوری کرنے کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔
پولیس نے ابتدائی کارروائی مکمل کرنے کے بعد تمام ملزمان کو پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا