عمران خان کی شوکت خانم کے ڈاکٹرز سے طبی معائنے کیلئے درخواست دائر

0
315

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی نے اپنے طبی معائنے کے لیے شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز کی فراہمی کی اجازت طلب کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ہے۔

درخواست وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ذریعے دائر کی گئی، جس میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سابق وزیر اعظم ہیں اور مختلف طبی مسائل سے دوچار ہیں۔

درخواست میں کہا گیا کہ عدالت نے موجودہ حکومت کے دباؤ پر سزا سنائی، جس سے بانی پی ٹی آئی کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

درخواست گزار نے استدعا کی کہ انصاف کے تقاضے پورے کرنے کے لیے شوکت خانم ہسپتال کے ڈاکٹرز سے طبی سہولیات کی اجازت دی جائے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا