پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا ریاست کیساتھ ہے یا متنازع قیادت کیساتھ ؟احسن اقبال

0
271

وفاقی وزیر احسن اقبال نے شکرگڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں پاکستان انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے قوم کے جذبات کی درست ترجمانی کی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواج نے تاریخی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔

احسن اقبال نے واضح کیا کہ سیاسی فائدے کے لیے ریاست اور افواج پر تنقید ملک دشمنی کے مترادف ہے اور پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ ریاست کے ساتھ ہے یا متنازع قیادت کے ساتھ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا