پی ٹی آئی کارکنوں کی گاڑی حادثے کا شکار

0
306

پشاور میں رنگ روڈ پر پاکستان تحریکِ انصاف کے جلسے سے واپسی پر کارکنوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔ ایم پی اے عبدالغنی آفریدی کے مطابق حادثے میں ایک کارکن حسیب جاں بحق ہوا جبکہ تین دیگر زخمی ہوئے۔

معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے بتایا کہ گاڑی الٹنے کے باعث یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ زخمی کارکنوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا