نادرا نے فیملی ٹری کو محفوظ بنانے کے لیے بچوں کے لیے نئی شرائط متعارف کرا دیں

0
459

نادرا نے شہریوں کے فیملی ٹری کو مزید محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

نئے اقدامات کے مطابق 3 سے 10 سال کے بچوں کے بے فارم پر تصویر لازمی ہوگی، جبکہ 10 سے 18 سال کی عمر کے بچوں کے فنگر پرنٹس بھی لیے جائیں گے۔ 3 سال تک کے بچوں کے لیے بے فارم پر تصویر کی ضرورت نہیں ہوگی۔

نادرا کے مطابق بچے کی پیدائش کے ایک ماہ کے اندر اس کا یونین کونسل میں اندراج کرانا لازمی ہے، تاکہ فیملی ٹری میں کسی غیر متعلقہ شخص کے اندراج کا راستہ روکا جا سکے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا