بھتے کی پرچیاں: سندھ حکومت کا وفاقی وزیر داخلہ کو آن بورڈ لینے کا فیصلہ

0
446

کراچی: بلڈرز کو بھتے کی پرچیوں کے معاملے میں سندھ حکومت نے وفاقی وزیر داخلہ کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت آباد نمائندگان کی میٹنگ میں اہم فیصلے کیے گئے، جن میں آئی جی سندھ کی نگرانی میں کمیٹی بنانے کا فیصلہ بھی شامل ہے۔

ذرائع کے مطابق، مراد علی شاہ کی ہدایت پر آئی جی سندھ نے ہنگامی اجلاس بلایا، جبکہ چیئرمین آباد نے کہا کہ وزیراعلیٰ آئندہ ماہ آباد کا اہم دورہ بھی کریں گے۔ بھتے میں ملوث مجرموں کے ریڈ وارنٹ جلد جاری کیے جائیں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا