پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں27 جولائی تک برقرار رہیں گی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن

0
346

اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں 27 جولائی تک برقرار رہیں گی۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت 335 روپے 18 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 383 روپے 46 پیسے فی لیٹر برقرار رہے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت بھی 301 روپے 14 پیسے فی لیٹر برقرار رکھی گئی ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق 27 جولائی کے بعد کیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا