لاہور سے انتہائی افسوسناک خبر آگئی،10افرادجاں بحق

0
142

لاہور(طلوع نیوز)لاہورمیں گھرمیں آتشزدگی سے10افرادجھلس کرجاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کےمطابق تھانہ بھاٹی گیٹ کےعلاقےمحلہ سمیاں میں گھرمیں آگ لگنےسے 10افرادجھلس کرجاں بحق ہوگئے،مرنےوالوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہے۔

ریسکیوحکام کاکہناہےکہ ابتدائی تحقیقات کےمطابق گھرمیں آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی،واقعہ کی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےحادثہ پرپہنچ گئی،امدادی کارروائیاں کرتےہوئےآگ پرقابوپالیاگیاہے۔

ریسکیوحکام کاکہناہےکہ گھرمیں موجودتمام افرادجاں بحق ہوگئے،لاشوں کومیوہسپتال کےمردہ خانےمیں منتقل کردیاگیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا