شوکت یوسفزئی کو بیرون ملک جانے سےروک دیا گیا

0
147

پشاور(طلوع نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔

شوکت یوسفزئی نے ویڈیو بیان میں کہاہے کہ مجھے باچا خان ایئرپورٹ پر روک دیا گیا،

عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جارہا تھا،بورڈنگ پاس اور کلیئرنس ملنے کے بعد کیوں روکا گیا؟مجھ سے بورڈنگ پاس بھی لے لیاگیا،میرا نام نہ ای سی ایل میں ہے اور نہ ہی میرے خلاف کوئی ایف آئی آر ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا