اسلام آباد اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

0
280

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے گردو نواح میں زلزلیکے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔اسلام آباد کے علاوہ راولپنڈی، اٹک اور چکوال میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے دکانوں، دفاتر اور گھروں سے باہر نکل آئے۔زلزلے کے بعد پاکستان میں سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر ‘#earthquake’ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا