پنجاب حکومت نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھادیں

0
328

پنجاب حکومت نے اسکولوں میں تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 9 جنوری تک ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں سرکاری اور نجی اسکول اب 10 جنوری کو کھلیں گے۔خیال رہے کہ پنجاب بھرمیں اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات یکم جنوری کو ختم ہورہی تھیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا