الیکشن کمیشن آفس سے4 ملازمین کی لاشیں برآمد

0
319

کشمور: سندھ کے ضلع کشمور کی تحصیل کندھ کوٹ میں الیکشن کمیشن آفس سے 4 ملازمین کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کے ملازمین ای ایم ایس میں پولنگ عملے کی ڈیٹا انٹری کر رہے تھے ، الیکشن کمیشن کے ملازمین پر ڈیٹا انٹری جلد مکمل کرنے کا دبا ئوتھا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے کہا کہ ملازمین کمرے میں سو رہے تھے، گیس لیکج کے باعث جاں بحق ہوئے، اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر لاشوں کو ہسپتا ل منتقل کردیا

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا