لاہور ایک لاکھ بچہ گھروں میں نہ ہونے کیوجہ سے پولیو ڈراپس سے محروم

0
338

لاہور میں ایک لاکھ بچہ گھر میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے پولیو سے بچاؤ کے قطرے پینے سے محروم رہا۔
اس متعلق ذرائع انسداد پولیو پروگرام کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں 79 ہزار، راولپنڈی میں 44 ہزار بچے گھر میں موجود نہ ہونے کے باعث پولیو کے قطرے پینے سے محروم رہے۔ ذرائع انسداد پولیو پروگرام کے مطابق امکان ہے کہ ان بچوں نے دوسرے اضلاع میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے پی لیے ہونگے۔ پنجاب انسداد پولیو پروگرام نے مزید بتایا کہ مہم کے آخری دن اور بعد میں ان بچوں کا اسٹیٹس دوبارہ چیک کیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا