اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان

0
295

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ اسلام آباد سے بلوچستان واپس روانہ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 27 جنوری کو بلوچستان میں جلسہ کریں گے۔ یاد رہے بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اسلام آباد پریس کلب کے باہر دھرنا دے رکھا تھا جسے جلد ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا