سونے کی قیمت میں بڑی کمی

0
489

سندھ (طلوع نیوز) صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار800 روپے کمی ہوئی ہے
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج یکدم 6 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 43 ہزار 300 روپے پر آگئی ہے۔10 گرام سونا 5،829 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 22 ہزار 857 روپے کا ہوگیا ہے ادھر عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 2 ڈالر کم ہوکر 1640ڈالرفی اونس ہوگئی ہے

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا