پشاور: عمارت کا ایک حصہ گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دب گئے

0
167

پشاور صدر بازار میں جنرل پوسٹ آفس کے سامنے عمارت کا دوسرا فلور اچانک منہدم ہوگیا۔ ریسکیو1122 کے مطابق ملبے تلے دبے 6 افراد کو نکال لیا گیا جن میں ایک شخص جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا