سیلابی نقصانات کے تخمینے کیلئے مردم و زراعت شماری کا ڈیٹا استعمال کیا جائے گا

0
149

پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا درست اندازہ لگانے کے لیے مردم شماری، زراعت شماری اور اکنامک سینسز کا ڈیٹا استعمال کیا جائے گا۔

زراعت شماری سے فصلوں اور لائیو اسٹاک کے نقصان کا تجزیہ ہوگا جبکہ جیو ٹیگ شدہ عمارتوں کے ڈیٹا سے اسکول، کالجز، مساجد اور کاروباری مراکز کی تباہی کا پتا چلے گا۔ وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے ادارہ شماریات کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا