ایشیا کپ، پاک بھارت ٹاکرا کل ہوگا، شائقین کو وارننگ

0
153

دبئی پولیس نے ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج میچ سے قبل شائقین کو واضح کیا ہے کہ اسٹیڈیم میں تشدد، بدزبانی یا نسل پرستانہ رویہ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔

چیئرمین ایونٹس سکیورٹی کمیٹی میجر جنرل سیف محیر المزروعی کے مطابق خلاف ورزی کرنے والوں کو 1 سے 3 ماہ قید اور 10 سے 30 ہزار درہم (تقریباً 7.5 لاکھ سے 23 لاکھ روپے) جرمانہ ہو سکتا ہے۔ پولیس نے شائقین کو مثبت اور مہذب رویہ اپنانے کی ہدایت کی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا