بابر اور رضوان کے بغیر ٹیم فٹ نہیں،فواد چوہدری

0
140

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی غیر موجودگی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان دونوں کے بغیر پاکستان ٹیم انٹرنیشنل ٹورنامنٹس کے لیے تیار نہیں ہے۔

یہ بیان ایسے موقع پر سامنے آیا ہے جب ایشیا کپ 2025 کے پاک بھارت میچ میں قومی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی اور پاکستان نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر صرف 127 رنز بنائے۔

دبئی میں کھیلے جانے والے اس ہائی وولٹیج میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا تاہم ٹاپ آرڈر مکمل طور پر ناکام رہا اور بھارت کو جیت کے لیے 128 رنز کا ہدف ملا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا