چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کے کیس میں اہم پیشرفت

0
156

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ان کی اپیل کل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔

جسٹس محمد آصف اور جسٹس انعام امین منہاس کیس کی سماعت کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی اے نے سنگل بینچ کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے اور اپیل کے حتمی فیصلے تک اسے معطل کرنے کی استدعا کی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا