ایشیا کپ، یو اے ای کا پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

0
177

دبئی: ایشیا کپ ٹی20 کے دسویں میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ ریفری کے تنازع کے باعث مقابلہ ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا۔

یو اے ای کے کپتان نے کہا کہ کوشش ہوگی پاکستان کو کم اسکور پر آؤٹ کریں، جبکہ قومی کپتان نے بتایا کہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، خوشدل شاہ اور حارث رؤف کو شامل کیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا