راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

0
146

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس اور 9 مئی کے دیگر 12 مقدمات کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے۔

عدالت نے حاضری سے استثنیٰ کی تمام درخواستیں خارج کر دی ہیں، جن میں عمر ایوب، شبلی فراز، کنول شوذب، زرتاج گل، احمد چٹھہ، راشد شفیق، رائے مرتضٰی، بلال اعجاز اور چوہدری آصف شامل ہیں۔

عدالت کے مطابق ملزمان کی عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری نافذ کر دیے گئے ہیں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا