کمسن ملازمہ کو استری سے جلانے والے میاں بیوی گرفتار

0
148

کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 میں فلیٹ میں کام کرنے والی 12 سالہ لڑکی پر بہیمانہ تشدد کے الزام میں پولیس نے میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق بچی پر دوپٹہ جلنے کے واقعے کے دوران مالکن نے استری سے بھی اسے زخمی کیا۔ متاثرہ بچی کو تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

میاں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا