کمالیہ میں سیلاب کے دوران ایک نوجوان نے اپنی دلہن سے شادی کی۔
گاڑی کی بجائے کشتی، سڑک کی جگہ سیلابی پانی اور باراتیوں کی جگہ ریسکیو اہلکار شریک ہوئے۔ کلیرا اڈا سے خان دا چک تک کشتیوں پر بارات گئی اور کشتی میں ہی دلہن کو رخصت کر کے دلہا اپنے گھر لے آیا۔





