اہم خبریںپاکستان نور مقدم قتل کیس، نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر بواسطة admin - 10/09/2025 0 123 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سپریم کورٹ نے نور مقدم قتل کیس میں مجرم ظاہر جعفر کی نظرثانی درخواست کی سماعت 12 ستمبر جمعہ کو مقرر کر دی۔ سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کرے گا، جس میں جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس علی باقر نجفی بھی شامل ہیں۔