آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

0
204

حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں جاری کر دیں۔ پیٹرول کی قیمت 264.61 روپے فی لیٹر برقرار رہی، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2.78 روپے اضافہ کر کے 272.77 روپے فی لیٹر کر دی گئی۔ نئی قیمتیں رات 12 بجے سے نافذ العمل ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا