اسرائیلی فوج غزہ میں داخل، 3 صحافیوں سمیت 60 فلسطینی شہید

0
187

غزہ: اسرائیلی فوج نے کئی ہفتوں کی فضائی بمباری کے بعد ٹینکوں کے ساتھ غزہ شہر کے وسط میں آپریشن شروع کر دیا۔ فضائی حملے بھی جاری ہیں، جبکہ ہزاروں افراد شہر چھوڑ رہے ہیں تاہم کئی لوگ ابھی بھی رکے ہوئے ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 صحافیوں سمیت 60 فلسطینی شہید ہوئے اور اسکولوں و کلینک سمیت 16 عمارتیں تباہ ہوئیں۔

ادھر اسرائیل کے دورے پر موجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ اب معاہدے کے لیے صرف چند دن یا ہفتے باقی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا