پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ٹوکیو میں منعقدہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق ارشد ندیم نے تیسری تھرو میں 28.85 میٹر کا ریکارڈ قائم کیا، جس کے بعد وہ فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔






