اہم خبریںپاکستان بجلی تقسیم کار کمپنیوں پر کروڑوں روپے جرمانہ عائد بواسطة admin - 25/09/2025 0 141 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نیپرا نے کے الیکٹرک، دیگر ڈسکوز اور این ٹی ڈی سی پر مجموعی طور پر 97.5 کروڑ روپے جرمانے عائد کیے ہیں۔ مہلک حادثات پر 64.5 کروڑ اور غیر مہلک حادثات پر 33 کروڑ روپے کے جرمانے کیے گئے۔ کے الیکٹرک پر 2018 سے 2025 تک 9.55 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد ہوا۔