ایشیا کپ ٹرافی: بھارتی بورڈ کا معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ

0
126

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ ٹرافی کے مسئلے پر آئی سی سی اجلاس میں احتجاج کا فیصلہ کیا ہے۔

سیکرٹری دیواجیت سائیکیا نے کہا کہ محسن نقوی سے ٹرافی نہ لینے کا فیصلہ درست تھا، وہ پاکستان حکومت کے لیڈر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ٹرافی اور میڈلز واپس بھارت آئیں گے اور ٹیم کو پاکستان کو ہرانے پر 21 کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا۔

یاد رہے کہ بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملانے اور ٹرافی وصول کرنے سے انکار کیا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا