سعودی ولی عہد نے دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی

0
136

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دورۂ پاکستان کی دعوت قبول کر لی ہے اور وزارتِ خارجہ کے مطابق وہ 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کا دورہ کیا تھا، جہاں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی معاہدہ طے پایا، جس کے تحت کسی بھی ایک ملک کے خلاف جارحیت کو دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور کیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا