ترکیہ کے شہر استنبول میں زلزلہ ،شدت 5ریکارڈ

0
105

ترکیے کے شہر استنبول میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق جمعرات کو ترکیے کے شہر استنبول میں 5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا  جس کا مرکز استنبول کے جنوب مغرب میں بحیرہ مرمرا تھا۔

 زلزلے سے شہر کی کئی عمارتیں لرز گئیں اور لوگ گھبرا کر سڑکوں پر نکل آئے۔

رپورٹ کے مطابق اب تک زلزلے کی وجہ سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا