راولپنڈی میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

0
201

راولپنڈی میں سیکیورٹی خدشات کے باعث ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر حسن وقار چیمہ نے فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کر دی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں ہر قسم کے اجتماعات، جلوسوں، دھرنوں اور ریلیوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

پانچ یا اس سے زائد افراد کے اکٹھ ہونے پر بھی مکمل پابندی ہوگی۔ ضابطے کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا