سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہفتہ کی صبح 11 بجے طلب

0
223

اسلام آباد — سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل بروز ہفتہ صبح 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے۔

اجلاس کی صدارت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کریں گے۔ اجلاس میں آئین کے آرٹیکل 209 کے تحت دائر شکایات کا جائزہ لیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق، اجلاس کے دوران اعلیٰ عدلیہ کے ضابطۂ اخلاق (کوڈ آف کنڈکٹ) سے متعلق امور پر بھی غور کیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا