سابق ٹیسٹ کرکٹر تنویر احمد کی والدہ انتقال کر گئیں

0
201

لاہور: (دنیا نیوز) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور تجزیہ کار تنویر احمد کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔

سابق کپتان راشد لطیف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی۔

اپنے پیغام میں انہوں نے عوام سے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست کی۔

راشد لطیف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

تنویر احمد نے اپنے کیریئر میں 5 ٹیسٹ، 2 ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی کھیل کر مجموعی طور پر 20 وکٹیں حاصل کیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا