وزیراعلیٰ پختونخوا کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

0
367

اسلام آباد : وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف متنازع بیان دینے پر پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ مقدمہ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NACIA) اسلام آباد نے حکومت کی مدعیت میں درج کیا ہے۔

مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ سہیل آفریدی نے مساجد میں کتنے بند کرنے کے حوالے سے متنازع بیان دیا، جس کی بنیاد پر قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا