پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کے بقیہ دو میچز کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اب یہ میچز 14 اور 16 نومبر کو کھیلے جائیں گے، جبکہ پہلے یہ 13 اور 15 نومبر کو ہونے تھے۔
جملہ حقوق محفوظ ہیں 2024-25 © روزنامہ طللوع اسلام آباد
