مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیزی مکروہ اقدام، نمٹنا ہوگا، برطانوی وزیراعظم

0
288

برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویے کو مکروہ اقدام قرار دیا۔

انہوں نے ہاؤس آف کامنز میں بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک میں بڑھتی نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویہ ناقابل قبول ہے اور معاشرے میں اس کی کوئی جگہ نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت مساجد اور مسلم سکولوں کی حفاظت کے لیے فنڈنگ میں اضافہ کر رہی ہے۔

اس اقدام سے نفرت انگیز رویے کی نگرانی ممکن ہوگی اور متاثرین کو مدد فراہم کی جا سکے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا