عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر خیبر پختونخوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب

0
402

پشاور: خیبر پختونخوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے، جس میں بانی چیئرمین سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے اور موجودہ سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے بتایا کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کابینہ کا اجلاس طلب کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی اور پارٹی کابینہ کا بھی اجلاس آج بلایا ہے۔ کابینہ اجلاس کے اختتام پر وزیراعلیٰ میڈیا کو اجلاس میں کیے گئے فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا