اداکارہ نے دوسری شادی کر لی

0
487

اداکارہ سمانتھا رتھ پرابھو نے 10 سال بڑے بوائے فرینڈ اور فلم ڈائریکٹر راج نیدی مرو کے ساتھ دوسری شادی کرلی۔ اُنہوں نے شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کر کے مداحوں کو خوشخبری دی۔ شادی یکم دسمبر 2025 کو سادگی کے ساتھ ہوئی اور صرف قریبی افراد شریک ہوئے۔

سمانتھا کی یہ دوسری شادی ہے اور وہ اپنے شوہر سے دس سال چھوٹی ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا