ماسکو(طلوع نیوز)روس میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے22ہزار 268 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے 21163942 سے تجاوز کر گئی۔
ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 104 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر 387991 ہوگئی۔حکام نے کہا کہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 39,573 اضافے سے 20347142 تک پہنچ گئی






