ایشیا کپ ، پاکستان کا یو اے ای کو جیت کیلئے 147 رنز کا ہدف

0
113

ایشیا کپ کے دسویں میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو جیت کے لیے 147 رنز کا ہدف دیا ہے۔

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 146 رنز بنائے۔ فخر زمان 50 رنز کے ساتھ نمایاں رہے جبکہ شاہین شاہ آفریدی نے 29 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے۔ کپتان سلمان آغا نے 20 اور محمد حارث نے 18 رنز بنائے۔ دیگر بیٹرز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے۔

یو اے ای کی جانب سے جنید صدیقی نے 4، سمرنجیت سنگھ نے 3 اور دھروو پراشار نے ایک وکٹ حاصل کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا