لاہور؛ دوستوں نے دوست کو دعوت پر بلا کر قتل کر دیا

0
109

نجی سوسائٹی میں دوستوں نے 22 سالہ شرجیل کو دعوت پر بلا کر تیسری منزل سے دھکا دے کر قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کے بھائی عمران زوار کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، جس میں ریحان ڈوگر، جمشید گجر سمیت دیگر ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا