اسلام آباد اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

0
92

اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم شہریوں میں خوف و ہراس پایا گیا۔ متعلقہ محکمے زلزلے کے اثرات کا جائزہ لے رہے ہیں اور عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا