جج کے بیٹے کے قاتل سپریم کورٹ سے بری

0
158

سپریم کورٹ نے سندھ ہائیکورٹ جج کے بیٹے کے قتل کیس میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم سکندر لاشاری اور شریک ملزم عرفان کو رہا کر دیا۔

جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے دونوں کی اپیلیں منظور کرتے ہوئے ٹرائل عدالت اور سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دیے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا