رینالہ خورد میں دو مال بردار ٹرینیں ٹکرا گئیں، اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق، دو زخمی

0
211

پنجاب کے ضلع اوکاڑہ کی تحصیل رینالہ خورد میں دو مال بردار ٹرینوں میں تصادم ہوا، حادثے کے نتیجے میں اسسٹنٹ ڈرائیور جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق تصادم کے بعد اپ اور ڈاؤن ٹریک پر ٹرین سروس معطل ہوگئی تاہم ٹریک کی بحالی کے لیے امدادی کام فوری طور پر شروع کر دیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا